این اے 171
این اے 171 رحیمیار خان کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے اپنا کوئی امیدوار میدان میں نہیں اتارا۔ پی ٹی آئی نے اپنا ٹکٹ ممتاز مصطفیٰ کے صاحبزادے حسان مصطفیٰ ایڈووکیٹ کو دیا ہے، جبکہ اس کے مقابل ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے امیدوار مخدوم طاہر رشید الدین کو انتخابی اکھاڑے میں اتارا ہے، طاہر رشید الدین سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کے صاحبزدہ ہیں اور پہلی بار انتخابی اکھاڑے میں اترے ہیں۔ ایک طرف تمام جماعتیں ہیں اور دوسری طرف پی ٹی آئی کا امیدوار ہے۔
یاد رہے کہ این اے 171 کی سیٹ پی ٹی آئی کے ایم این اے ممتاز ممصطفیٰ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی
۔
.jpeg)
Comments
Post a Comment