Posts

Showing posts from September, 2024

این اے 171

Image
 این اے 171 رحیمیار خان کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے اپنا کوئی امیدوار میدان میں نہیں اتارا۔ پی ٹی آئی نے اپنا ٹکٹ ممتاز مصطفیٰ کے صاحبزادے حسان مصطفیٰ ایڈووکیٹ کو دیا ہے، جبکہ اس کے مقابل ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں نے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے امیدوار مخدوم طاہر رشید الدین کو انتخابی اکھاڑے میں اتارا ہے، طاہر رشید الدین سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کے صاحبزدہ ہیں اور پہلی بار انتخابی اکھاڑے میں اترے ہیں۔ ایک طرف تمام جماعتیں ہیں اور دوسری طرف پی ٹی آئی کا امیدوار ہے۔  یاد رہے کہ این اے 171 کی سیٹ پی ٹی آئی کے ایم این اے ممتاز ممصطفیٰ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی ۔

پنجاب حکومت کا بجلی ریلیف کا منصوبہ،

Image
 پنجاب حکومت کا بجلی ریلیف کا منصوبہ، آئی ایم ایف کی تمام صوبوں کو مستقبل میں ایسی اسکیم نہ لانے کی ہدایت، ستمبر کے آخر تک نیشنل fiscal پیکٹ پر دستخط کی ہدایت، صوبے کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جو 7ارب ڈالر قرض منصوبے کو متاثر کرے  شہباز رانا کی خبر

پارلیمنٹ سے بل مسترد

Image
ارکان پارلیمنٹ کیلئے بی اے تعلیم لازمی قرار دینے سے متلق نجی بل مسترد، پی ٹی آئی کی سینیٹر فوزیہ ارشد نے بل پیش کیا

عمران خان کی توشہ خانہ نئے ریفرنس...

 بشری BB اور عمران خان کی توشہ خانہ نئے ریفرنس میں جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبر تک توسیع،وکلاء صفائی کا نیب کے جوڈیشل ریکارڈ طلب کرنے کی استداء عدالت نے خارج کر دی،ضمانت بعد از گرفتاری درخواست پر سماعت 6 ستمبر کو ہو گی۔۔

Store Na Band krny ka faisla

 حکومت کی یوٹیلیٹی سٹور بند نہ کرنے کی یقین دہانی حکومت کے یوٹیلیٹی ملازمین کیساتھ مذاکرات کامیاب

چیف جسٹس کے بغیر سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 20 کرنے کا بل سینیٹ میں پیش

Image
  اسلام آباد: سپریم کورٹ (ججوں کی تعداد) ایکٹ، 1997 میں ترمیم کا مطالبہ کرتے ہوئے، پیر کو سینیٹ میں ایک بل پیش کیا گیا جس میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے علاوہ ججوں کی تعداد 20 تک بڑھا دی گئی۔ زیر التواء مقدمات کی بڑھتی ہوئی تعداد"